Qaflay Mohabbat Kay By Farhat Zafar.

Novel Description

ناول: قافلے محبت کے
مصنفہ: فرحت ظفر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1998

Eid Based 🌙| Funny Story 😍

کہانی کی ہیروئن حناطہ کے والدین کسی کام سے گھر پر موجود نہیں ہوتے۔ ایسے میں اس کی خالہ کے دونوں بیٹے دراب اور حسام چند دن کے لیے ان کے گھر آ جاتے ہیں۔ دو لڑکوں کی اچانک آمد سے حناطہ خاصی پریشان ہو جاتی ہے، اس لیے وہ اپنی کزن اور بہترین دوست ہادیہ کو مدد کے لیے بلا لیتی ہے۔
اس کے بعد گھر میں ہنسی مذاق، شرارتوں اور دلچسپ حالات کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔  😄✨
Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

QAFLAY MOHABBAT KAY BY FARHAT ZAFAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *