Muskurahat E Eid By Umm E Aqsa.

Novel Description

ناول: مسکراہٹِ عید
مصنفہ: اُمِّ اقصی
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مارچ 2026

After Marriage ❤️| Misunderstanding 😏| Eid Based 🌙

کہانی کے مرکزی کردار عباس اور عدینہ ہیں۔ دونوں شادی کے بعد ایک بڑی اور جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں  شروع میں ان کی ازدواجی زندگی پرسکون چل رہی ہوتی ہے۔😊
کہانی میں ایک اور کردار صفی بھی ہے جو عدینہ کو پہلے سے جانتا ہے اور اس سے کافی بے تکلف ہوتا ہے۔ اسی بے تکلفی کی وجہ سے عباس کے دل میں غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے  اس بات سے میاں بیوی کے درمیان فاصلے اور ناراضی پیدا ہونے لگتی ہے۔😞

یہ ایک خوبصورت، ہلکی پھلکی اور فیملی بیسڈ کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار ہے۔ ❤️Happy Ending 👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MUSKURAHAT E EID BY UMM E AQSA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *