Hum Chahat Kay Wanjaray Piya By Sabahat Kiran.

Novel Description

ناولٹ: ہم چاہت کے ونجارے پیا

مصنفہ: صباحت کرن
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2000


ہیروئن نیرم کے والدین کے درمیان طلاق ہو چکی ہوتی ہے۔ اس کی والدہ شدید علیل ہیں، اس لیے نیرم حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے ملازمت کی خاطر دوسرے شہر آ جاتی ہے۔ وہاں وہ ایک گھر میں کرائے پر کمرہ لے کر رہائش اختیار کرتی ہے 🏡✨
اسی گھر میں کچھ عرصے بعد ہیرو سعد اپنے تین دوستوں کے ساتھ آ کر نیرم کے ساتھ والے کمرے میں رہنے لگتا ہے 😍 شروع میں اجنبیت اور ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی ہے، مگر رفتہ رفتہ تعلق میں اپنائیت اور چاہت کے رنگ گھلنے لگتے ہیں 💞🌷

اختتام خوشگوار اور اطمینان بخش ہے، جو دل کو مسرّت سے بھر دیتا ہے 💖✨

Download link

HUM CHAHAT KAY WANJARAY PIYA BY SABAHAT KIRAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *