Bisat E Dil Bhi Ajeeb Shai Hai By Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول کا نام: بساطِ دل بھی عجیب شے ہے
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 1997


💞 After Marriage based


یہ کہانی ہے نویرا کی، جسے سانولے رنگ سے شدید نفرت ہوتی ہے۔ قسمت کا کھیل دیکھیے کہ اس کی منگنی ایک باوقار شخصیت شیرازی سے ہو جاتی ہے، جو بیرونِ ملک مقیم ہوتا ہے۔ ✈️
جب نویرا پہلی بار ایئرپورٹ پر شیرازی کو دیکھتی ہے تو اس کا سانولا رنگ دیکھ کر دل ہی دل میں مایوس ہو جاتی ہے 💔 اور وہ فون پر ہی رشتہ ٹھکرانے کا اعلان کر دیتی ہے۔ لیکن حالات کا دھارا کچھ یوں مڑتا ہے کہ شادی پھر بھی ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعد شیرازی کو اس حقیقت کا علم ہو جاتا ہے کہ نویرا نے صرف رنگت کی بنیاد پر اسے رد کیا تھا۔ تب وہ خاموشی سے اسے نظرانداز کر کے احساس دلاتا ہے کہ ظاہری خوبصورتی سب کچھ نہیں ہوتی۔ 😔
وقت کے ساتھ نویرا کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے، وہ سمجھ جاتی ہے کہ اصل حسن کردار، محبت اور خلوص میں ہوتا ہے نہ کہ رنگت میں۔ 🌸
Happy Ending 👌🏻👩‍❤️‍💋‍👨❤️

Download link

BISAT E DIL BHI AJEEB SHAI HAI BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *