Tere Bina Zindagi By Zumar Naeem Ajar.

Novel Description

🌸 تیرے بنا زندگی 🌸
ناولٹ: تیرے بنا زندگی
مصنفہ: زمر نعیم اجر
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2001


💞 After Marriage |Rude Hero 💞


کہانی ایک معصوم اور نرم دل ہیروئن کے گرد گھومتی ہے جس کے والدین کا انتقال ہوچکا ہوتا ہے۔ 😔 وہ اپنے ماموں کے گھر پلتی ہے لیکن وہاں اسے محبت اور اپنائیت نہیں ملتی۔
ہیرو کی والدہ نے اپنی سہیلی (ہیروئن کی والدہ) سے وعدہ کیا ہوتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو اپنی بہو بنائیں گی۔ 🤝 اسی وعدے کو نبھانے کے لیے وہ اپنے بیٹے کی شادی ہیروئن سے کر دیتی ہیں، حالانکہ ہیرو کسی اور کو پسند کرتا ہوتا ہے۔ 💔
شادی کے بعد ہیرو کا رویہ سخت اور قدرے روکھا ہوتا ہے 😒 جبکہ ہیروئن نہایت صابر، سادہ اور محبت کرنے والی لڑکی ہے۔ اس کی برداشت اور خلوص دل کو چھو لیتا ہے۔ 💗
ہیرو کے دو چھوٹے بھائی کہانی میں ہلکی پھلکی شرارتوں اور محبت بھری باتوں سے رنگ بھر دیتے ہیں۔ 😄 وہ اپنی بھابھی سے بے حد مخلص اور پیار کرنے والے ہیں، جس سے کہانی مزید دلکش ہو جاتی ہے۔ 💕
وقت کے ساتھ جذبات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔ 💞 آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ 💏✨

Download link

TERE BINA ZINDAGI BY ZUMAR NAEEM AJAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *