Musafat Tamam Karty Hain By Lubna jadoon

Novel Description

🌸
ناول: مسافت تمام کرتے ہیں

مصنفہ: لبنی جدون
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2005


University Based | Lovely Story ❤️✨

ہیرو عباس شاہ کی زندگی بچپن ہی سے دکھوں میں گھری ہوتی ہے۔ ان کی والدہ جو ایک اسکول ٹیچر تھیں، ایک وڈیرے کے ظلم کا نشانہ بن کر قتل ہو جاتی ہیں 😔 اس حادثے کے بعد عباس کی پرورش ایک ادارے میں ہوتی ہے۔ حالات کی سختیوں نے اسے سنجیدہ اور مضبوط مزاج بنا دیا ہوتا ہے۔
عباس کا گہرا دوست حکیم علی ہے 🥰 جو ایک بڑے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ حکیم علی نہ صرف سچا دوست ثابت ہوتا ہے بلکہ عباس کو اپنی حویلی لے جا کر اسے اپنے خاندان کا حصہ بنا لیتا ہے 💞 یہ رشتہ خون کا نہیں مگر احساس اور وفا کا ہوتا ہے۔
💕 دوسری طرف:
حکیم علی کی منگنی اپنی کزن رینہ سے ہوتی ہے۔ ان دونوں کی محبت اور بعد از شادی زندگی کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 🌷 ان کی کہانی میں اپنائیت، اعتماد اور خلوص نمایاں ہے۔
ہیروئن فجر ایک ہاسٹل میں رہتی ہے اور رینہ کی روم میٹ ہے 🌸 فجر کا کردار نرم خو مگر باہمت لڑکی کا ہے۔ کہانی آگے بڑھتی ہے تو عباس اور فجر کی مسافت بھی محبت میں بدلنے لگتی ہے 💓

دونوں جوڑوں کی کہانی خوشیوں کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨💞 اور قاری کے دل میں ایک میٹھی سی مسکراہٹ چھوڑ جاتی ہے 💕

Download link

MUSAFAT TAMAM KARTY HAIN BY LUBNA JADOON

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *