Eid Tumhare Sang Piya By Rabia Kashmiri.

Novel Description

ناول: عید تمہارے سنگ پیا
مصنفہ: رابعہ کشمیری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — دسمبر 2002

🌙✨ After Nikah based ❤️| Eid Based


کہانی کی ہیروئن شعیبہ اپنے گھر والوں کے ساتھ ہیرو صبیح کے پڑوس میں آ کر رہنے لگتی ہے 🏡💕۔ صبیح اُسے دیکھ کر دل ہی دل میں پسند کرنے لگتا ہے، جبکہ شعیبہ اُس کی بہن کی یونیورسٹی فیلو ہوتی ہے 🎓۔ رفتہ رفتہ معاملہ سنجیدہ ہوتا ہے اور صبیح باقاعدہ رشتہ بھیج دیتا ہے 💌۔
دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے اور کہانی ایک خوبصورت بعد از نکاح سفر کی طرف بڑھتی ہے 💍🌸۔

لیکن کہانی میں تھوڑا سا موڑ اُس وقت آتا ہے جب صبیح کے والد کے دوست کی بیٹی، جو صبیح کو پسند کرتی ہے، غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے 😔۔ ان حالات میں شعیبہ کے دل میں بھی کچھ شکوک جنم لیتے ہیں۔۔۔

Happy Ending hai ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🌺

عید کے خوبصورت پس منظر میں لکھی گئی یہ مختصر مگر پیاری سی کہانی ضرور پڑھیں، خاص طور پر اگر آپ کو بعد از نکاح اور فیملی بیسڈ رومینٹک کہانیاں پسند ہیں 🌙💖۔

Download link

EID TUMHARAY SANG PIYA BY RABIA KASHMIRI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *