Novel Description;
ناول: نوید صبح لے کے آئی ہلال عید
مصنفہ: زائرہ حسن نقوی
شائع شدہ: شعاع ڈائجسٹ(مارچ 1996)
Rude Hero | Couisn based | Lovely Story❤️ | Eid Based 🌙✨
کہانی کی ہیروئن ماہم ہے جس کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے اور وہ اپنے ددھیال میں ایک جوائنٹ فیملی کے ساتھ رہتی ہے 💕 گھر میں رونق بھی ہے اور روایتی ماحول بھی۔
ہیرو بریر اس کا کزن ہے — بظاہر سخت مزاج، قدرے رُوڈ اور کم گو 😌 مگر دل ہی دل میں ماہم کو بہت پسند کرتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ماہم باقی کزنز کے ساتھ تو خوب ہنستی کھیلتی ہے، مگر بریر کے سامنے عجیب سی سنجیدگی اور فاصلہ رکھتی ہے۔ یہی بات بیچارے ہیرو کو اندر ہی اندر جلائے رکھتی ہے 😅🔥
اکثر ماہم کو بریر کی ناراضی اور شرارتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے 💢🙂
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ماہم کی پھوپھو کا بیٹا عباس گھر آتا ہے۔ ماہم اور عباس کی دوستی دیکھ کر بریر کی حسد والی کیفیت اور بھی بڑھ جاتی ہے 😏💛 یہاں سے کہانی میں ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ، غلط فہمیاں اور دل کی باتیں سامنے آنا شروع ہوتی ہیں۔
عید کا چاند 🌙، گھریلو ماحول، رشتوں کی نزاکت اور محبت کی معصوم سی کشمکش اس ناول کو بہت دلکش بناتی ہے۔
آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💏💖
📖