Gulabi Shaam Aur Hilal E Eid By Saira Yameen Rao.

Novel Description

🌸 “ناول: گلابی شام اور ہلال عید
مصنفہ: سائرہ یامین راؤ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(جنوری 1999)


Eid Based | Couisn based | Village based 💞


ہیروئن آبگینے کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے۔ ان کی ماں کا تعلق گاؤں سے تھا، لیکن آبگینے کو شروع سے ہی گاؤں کا ماحول پسند نہیں تھا 😔 اسی وجہ سے وہ ماں کی وفات کے بعد کبھی گاؤں نہیں گئی۔
اچانک خبر ملتی ہے کہ اس کی نانی شدید بیمار ہیں اور اپنی نواسی کو دیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں 🥺❤️ نانی کی ضد اور محبت کے آگے آبگینے کو گاؤں جانا پڑتا ہے تاکہ وہ عید ان کے ساتھ منا سکے 🌙✨
وہاں اس کی ملاقات اپنے کزن عبداللہ سے ہوتی ہے 💞 جو گاؤں میں رہتا ہے۔ ان کی بڑی پیاری سی کہانی چلتی ہے
Happy Reading! With Happy Ending 👩‍❤️‍💋‍👨❤️📖💕

Download link

GULABI SHAAM AUR HILAL E EID BY SAIRA YAMEEN RAO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *