📖 ناول: تیری دید سے ہو گئی عید
✍️ مصنفہ: زائرہ حسن نقوی
🗞️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1995
Eid Based Beautiful Story 👌🏻❤️
ایسی کہ پڑھتے ہوئے چہرے پر مسکراہٹ خود بخود آ جاتی ہے 🙂💖
کہانی کی ہیروئن کی بہن کے سسرال میں شادی ہے اور ماں کچھ گھریلو مسائل کی وجہ سے خود وہاں نہیں جا سکتیں، اس لیے ہیروئن کو اکیلی سفر پر بھیج دیتی ہیں ۔۔
ہیروئن جو کبھی اکیلی بازار تک نہیں گئی، اس کے لیے ٹرین میں اکیلے اتنا لمبا سفر کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا 😟
دل گھبرا رہا ہوتا ہے، مگر گھر والے سب اسے حوصلہ دے کر روانہ کر دیتے ہیں۔
اسی ڈبے میں قسمت اسے آرمی کے کیپٹن ہیرو سے ملا دیتی ہے 💚
ہیرو اپنے کزن کے ساتھ سفر کر رہا ہوتا ہے، اور پھر…
یہی سفر کہانی کو وہ رنگ دیتا ہے جسے مصنفہ نے مزاح، شائستگی اور خوبصورتی سے سجا دیا ہے 😄🌸
باتوں کی چاشنی، حالات کی نزاکت اور کرداروں کی معصومیت —
سب کچھ اتنا پیارا کہ قاری سفر کے اختتام تک ساتھ ساتھ مسکراتا رہتا ہے 💕
آخر میں خوبصورت سا ہیپی اینڈ 💏
جو اس عید والی کہانی کو اور بھی یادگار بنا دیتا ہے 💖🌙
Novel Description ناول کا نام: محبت جاگ جاتی ہےرائٹر: شاہین سجاداشاعت: رِدا ڈائجسٹ، جون 2011Rude…
Novel Description ناولٹ: سنہری صبح ✨مصنفہ: زنین آرزو 💖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 1990 Funny…
Novel Description ناولٹ: تُو کہ محبوب مجھے تھامصنفہ: شازیہ چوہدری اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، جولائی 1996…
Download link MOHABBAT KAM NAHI HOGI BY GHAZAL YASIR MALIK
Novel Description ناول: محبت یہ تیرے رنگ — مصنفہ: شازیہ رفیق ✍️ اشاعت: حنا ڈائجسٹ…
Novel Description ناول: اصل حکایتمصنفہ: سائرہ رضااشاعت: خواتین ڈائجسٹ اگست 2013 🌸 Couisns Love Story…