ناولٹ: سنہری صبح ✨
مصنفہ: زنین آرزو 💖
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جولائی 1990
Funny Love Story 😍
کہانی کی ہیروئن نیناں ہے، جو ایک ٹام بوائے قسم کی لاپرواہ اور بے فکر لڑکی ہوتی ہے 🤭⚡ اس کی عادتیں اتنی بے ترتیبی والی ہوتی ہیں کہ اس کی امی اس سے اکثر پریشان رہتی ہیں اور اسے سمجھاتے سمجھاتے تھک جاتی ہیں 😅
ایک دن اس کی امی کی ایک دوست اپنے بیٹوں کے ساتھ ان کے گھر آتی ہیں 🏡✨ انہی میں سے ایک بیٹا ہمایوں ہوتا ہے، جو نیناں کی شرارتی اور بے ڈھنگی عادتوں سے کافی محظوظ بھی ہوتا ہے اور تنگ بھی 😄
ہمایوں شروع میں نیناں کو چھیڑتا ہے، اسے تنگ کرتا ہے، مگر آہستہ آہستہ وہ اس کی شخصیت کو سنوارنے کی کوشش بھی کرنے لگتا ہے 💫💕 وہ چاہتا ہے کہ ناینا اپنی لاپرواہی چھوڑ کر ایک سلجھی ہوئی اور نفیس لڑکی بنے 🌸
کہانی میں ان دونوں کی نوک جھونک، ہلکی پھلکی شرارتیں اور بدلتی ہوئی فیلنگز بہت دلکش انداز میں دکھائی گئی ہیں 😍💖
ایک سادہ سی لڑکی کی خوبصورت تبدیلی اور پیاری سی محبت کی شروعات… یہی ہے سنہری صبح Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🌅💛
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…