ناولٹ: تُو کہ محبوب مجھے تھا
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، جولائی 1996
💞 یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی after marriage محبت کی کہانی ہے، جس میں جذبات، قربانی اور چھپی ہوئی سچائیاں خوبصورت انداز میں بیان کی گئی ہیں۔ ❤️
کہانی کا ہیرو خاور شادی شدہ ہے، مگر اپنی بیوی کے ساتھ اس کا رویہ بے حد سرد اور فاصلے والا ہے۔ 😔 گھر کے افراد بھی اس کے اس رویے سے ناخوش نظر آتے ہیں۔ وہ اپنی تمام ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہا ہوتا ہے، خاص طور پر اپنی معذور بہن اور اس کے بچوں کی کفالت بھی اسی کے ذمہ ہے، جو شوہر کے انتقال کے بعد اپنے میکے میں رہ رہی ہوتی ہے۔ 🏡💔
ایسے میں گھر میں پڑھائی کے سلسلے میں آنے والی تانیا کو اس گھر کے ماحول میں کچھ ان کہی سی اداسی اور راز محسوس ہوتا ہے۔ 🤍 وہ آہستہ آہستہ خاور سے بات چیت شروع کرتی ہے اور ایک دوستانہ تعلق قائم ہو جاتا ہے۔ اسی دوران ماضی کے وہ پہلو سامنے آتے ہیں جو خاور کے بدلتے ہوئے رویے کی اصل وجہ ہوتے ہیں۔ 🥀📖
آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے اچھی اینڈنگ کے ساتھ 🥰
Writer Rahat Jabeen Is highly respected and widely read Urdu fiction writer known for her…
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…