ناول: دل مسکرائیں تو عید ہو
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(مارچ 1996)
کہانی ہے ہیروئن ایمان کی جس کے بھائی نے لو میرج کی ہوتی ہے جسے گھر والے قبول نہیں کرتے، اسی وجہ سے وہ علیحدہ رہتا ہے۔ مگر ایمان کا اپنے بھائی کے بچوں سے بہت گہرا لگاؤ ہوتا ہے 🥰 وہ اکثر ان کے گھر جاتی ہے، بچے بھی اپنی پیاری پھپھو سے بے حد محبت کرتے ہیں اور ہم عمر ہونے کی وجہ سے ان کی دوستی بھی کمال کی ہے 💕👧👦
کہانی میں ٹوئسٹ تب آتا ہے جب ہیرو ہمایوں شاہ، جو بھابھی کا بھائی ہے، بیرونِ ملک سے واپس آتا ہے 😍✈️ پہلی ہی ملاقات میں وہ ایمان کی سادگی اور خلوص سے متاثر ہو جاتا ہے اور دل ہار بیٹھتا ہے 💘
دونوں خاندانوں کے درمیان پہلے سے ناچاقی موجود ہوتی ہے، جس کی وجہ سے حالات آسان نہیں ہوتے 😔 لیکن محبت اپنی راہ خود بنا لیتی ہے ✨ آخرکار دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور اصل کہانی شادی کے بعد شروع ہوتی ہے 💍❤️
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖🌙
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…