ناول: کچھ تو قرض اُتاریں جائیں
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2002
کہانی کی ہیروئن جھرنا ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولتی ہے جہاں اس کی والدہ کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے رہا ہوتا ہے۔ جھرنا کے والد نے محبت کی شادی تو کر لی تھی مگر بیوی کا مزاج اور ماحول سے لگاؤ ختم نہ ہو سکا۔ وہ اپنی بیٹیوں کو بھی اسی دلدل میں دھکیلنے کی کوشش کرتی ہے، جس پر جھرنا کے والد شدید ذہنی اذیت کا شکار رہتے ہیں۔ 😢
دوسری طرف ہیرو شائمان گیلانی ایک باوقار اور معزز خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ ایک شاپنگ مال میں اچانک ملاقات کے بعد وہ جھرنا کی سادگی اور معصومیت سے متاثر ہو جاتا ہے۔ 😍 رفتہ رفتہ یہ پسندیدگی محبت میں بدلنے لگتی ہے۔💞
لیکن جب شائمان کے گھر والوں کو جھرنا کے پس منظر کا علم ہوتا ہے تو وہ سختی سے اس رشتے کو مسترد کر دیتے ہیں۔ ⚡😞 خاندان کی عزت اور سماجی دباؤ محبت کے راستے میں دیوار بن کر کھڑا ہو جاتا ہے۔
کیا جھرنا اپنے ماضی کے سائے سے نکل پاتی ہے؟
کیا شائمان اپنی محبت کا حق ادا کر پاتا ہے؟
Happy Ending hai 🥰❤️👩❤️💋👨
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…
Novel Description 🌿 ناول: وادیٔ دل🖋️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان📖 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022…