Novel Description
ناول کا نام: میری آنکھ میں یہ جو رات ہے
مصنفہ: نزہت شبانہ حیدر
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، دسمبر 1999
Childhood Nikah Based | Kidnapping based | Heart touching story ✨
ہیروئن بیلا اور ہیرو خضر آپس میں کزنز ہیں 😍 اور ان کا نکاح بچپن میں ہو چکا ہوتا ہے 🥀
بیلا ڈاکٹر بننے کے سفر پر ہے جبکہ خضر ایک ذمہ دار پولیس آفیسر ہے 🚔💙
خضر اپنی محبت کا اظہار بار بار کرتا رہتا ہے 💞
مگر بیلا اپنے جذبات دل ہی میں چھپائے رکھتی ہے 🙂
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ہیروئن کی پھپھو شوہر کی وفات کے بعد بیرونِ ملک سے واپس آتی ہیں۔ ان کی بیٹی میران، جو یونیورسٹی میں پڑھتی ہے، خضر کو پسند کرنے لگتی ہے 💔
یونیورسٹی میں ایک ہم جماعت سے تلخ کلامی کے بعد وہی لڑکا میران کو اغوا کر لیتا ہے 😔
اب حالات یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ خضر کے والد اس پر میران سے شادی کا دباؤ ڈالنے لگتے ہیں…
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖✨
اختتام اچھا ہے ♥️♥️👩❤️💋👨
ایک یاد رہ جانے والی اور پیاری کہانی 🥰