Novel Description
ناول کا نام: ابھی کچھ پھول کھلنے ہیں
مصنفہ: شازیہ جمال طارق
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، ستمبر 2022
Forced Marriage based | After Marriage Romantic 👌🏻❤️ Story 🌺🌺
ہیرو سبکتگین کے والدین میں طلاق ہو چکی ہوتی ہے۔ اس کی والدہ نے بےحد محنت اور قربانیوں کے ساتھ اس کی پرورش کی ہوتی ہے، مگر اب وہ شدید علیل رہتی ہیں 🤍 سبکتگین اکیڈمی میں پڑھاتا ہے، اسی آمدن سے گھر کا نظام چل رہا ہوتا ہے۔ خوش شکل، سنجیدہ اور ذمہ دار شخصیت کا مالک ہیرو 🥰 اور پہلے سے اپنی ماموں زاد سے منگنی شدہ ہوتا ہے۔
ہیروئن درِّ شہوار، سبکتگین کی منگیتر کی چھوٹی بہن ہے ❣️ جب بڑی بہن اپنی پسند کی شادی کر لیتی ہے تو حالات یکسر بدل جاتے ہیں۔ ہیروئن کے والد زبردستی درِّ شہوار کی شادی سبکتگین سے کر دیتے ہیں 😍
شادی کے بعد کہانی میں جذبات کی نئی پرتیں کھلتی ہیں۔ اجنبیت، خاموشی اور الجھن آہستہ آہستہ سمجھوتے، احترام اور محبت میں بدلنے لگتی ہے —
اور خوبصورت Happy Ending پر ختم ہوتی ہے۔♥️♥️👩❤️💋👨