ناولٹ کا نام: ہیں کواکب کچھ
مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2005
ہیرو عادل ظفر اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے 💕
اس کی شخصیت نہایت شائستہ، مہذب اور پُرکشش ہے، جس پر اسے بجا طور پر فخر بھی ہے 🙂
عادل کی پھوپھی بیوہ ہو جاتی ہیں۔ ان کے تین بچے ہیں 💔
عدت مکمل ہونے کے بعد عادل کے والدین پھوپھی اور ان کے بچوں کو اپنے گھر لے آتے ہیں 🏡
ہیروئن صبا عادل کی پھوپھی کی بیٹی ہے 💞
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب عادل کسی اور لڑکی کو پسند کرنے لگتا ہے،
جس کی ماں اور خود اس لڑکی کا کردار زیادہ مثبت نہیں دکھایا گیا 😕
جذبات، غلط فہمیاں، خاندانی رشتوں کی نزاکت اور سچی محبت
اس ناولٹ کو خاص بنا دیتی ہے 🌹
آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور تسلی بخش ہیپی اینڈ کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے 💙💙✨📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…