Zindagi Ki Bisat Par By Rehana Aftab.

Novel Description

ناولٹ: زندگی کی بساط پر
مصنفہ: ریحانہ آفتاب
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2004



ہیروئن اعتباع بلال اور ہیرو کنعان شاہ ہمسائے بھی ہیں اور دونوں کے والدین آپس میں گہرے دوست، اسی لیے سب ایک ہی فیملی کی طرح رہتے ہیں 🏡🥰
کنعان دل ہی دل میں اعتباع کو بہت پسند کرتا ہے، مگر اپنے جذبات کا اظہار کھل کر نہیں کر پاتا 🌹
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیروئن کی بہن لاریب کی زندگی میں ایک غلط شخص داخل ہوتا ہے، جو آخرکار اسے دھوکا دے دیتا ہے 💔
حالات اس حد تک بگڑ جاتے ہیں کہ بدنامی کے خوف سے لاریب کی فوری شادی ضروری ہو جاتی ہے۔ ایسے نازک وقت میں اعتباع، اپنے دل پر پتھر رکھ کر، کنعان کو اپنی بہن سے شادی پر مجبور کر دیتی ہے 😔
یہ ناولٹ قربانی، احساس اور رشتوں کی نزاکت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے 🌸
کہانی میں ہلکی پھلکی رومانویت بھی ہے 😍 اور انجام خوشگوار 💖
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download link

ZINDAGI KI BISAT PAR BY REHANA AFTAB

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *