📖 ناول: محبت گر آسمان ہوتی
✍️ مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان
📚 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اگست 2007
مہر نگاہ اپنے والد کے دوست کے بیٹے سے منسوب ہوتی ہے، مگر ایک اچانک حادثے میں والدین کے انتقال کے بعد اس کی دنیا ہی بدل جاتی ہے۔ یہ صدمہ اسے اندر سے توڑ دیتا ہے اور وہ شدید ذہنی کشمکش کا شکار ہو جاتی ہے 😔
ایسے نازک وقت میں اس کے نانا اس کے ساتھ حویلی میں رہتے ہیں اور اسے سہارا دیتے ہیں۔ مہر نگاہ پیشے کے اعتبار سے ایک ڈاکٹر ہے 💕
ادھر سسرالی رشتے شادی پر زور دے رہے ہوتے ہیں، مگر مہر نگاہ گاؤں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہوتی۔ اس کی زندگی، یادیں اور ذمہ داریاں سب وہیں جڑی ہوتی ہیں۔
شارون 🌼 جو اس کا کزن ہے، مہر نگاہ کو دل سے چاہتا ہے 🙂
اس کی منگنی سے دل برداشتہ ہو کر وہ ملک سے باہر چلا جاتا ہے، مگر محبت دل میں زندہ رہتی ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ 📚✨
یہ ایک جذباتی، سنجیدہ اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس کا انجام خوشگوار ہے 💖
ہیپی اینڈنگ 🌸🌸
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…