Jalti Bhujti Lo Hai Zindagi By Fatima Aashi.

Novel Description

🔥 ناول: جلتی بجھتی لو ہے زندگی 🔥
تحریر: فاطمہ عاشی
ڈائجسٹ: آنچل — جون 2022

Forced Marriage based |Rude Hero |  After Marriage❤️ Romantic 


ہیروئن ماہ نور ایک مضبوط مگر حساس لڑکی ہے۔ ماں کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے 😔 اور ایک چھوٹی بہن ذہنی معذوری کا شکار ہے۔ دونوں اپنے والد کے ساتھ زندگی گزار رہی ہوتی ہیں۔ ماہ نور خود پاک آرمی میں ڈاکٹر ہے 💕 جبکہ والد بھی آرمی آفیسر ہوتے ہیں۔ ایک ناگہانی سانحہ سب کچھ بدل دیتا ہے جب والد کو بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے 💔
اس مشکل وقت میں پھوپھو حالات کو سنبھالنے کے لیے ماہ نور کا نکاح اپنے بیٹے عبدالمعز خان سے کروا دیتی ہیں 😍
عبدالمعز  خان ایک سنجیدہ مزاج آرمی آفیسر ہے 🌸 مگر یہ رشتہ اس کی خوشی کے مطابق نہیں ہوتا۔
نکاح کے بعد دونوں کے درمیان اجنبیت، خاموشی اور سرد جنگ چلتی رہتی ہے 🙂
مگر وقت کے ساتھ  محبت دلوں میں جگہ بناتی ہے 💞🥰
کہانی میں ہلکا سا سسپنس اور مہذب سا رومانس اسے مزید حسین بنا دیتا ہے 🤗
اختتام Happy Ending کے ساتھ ہوتا ہے 💖

Download link

JALTI BUJHTI LO HAI ZINDAGI BY FATIMA AASHI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *