ناول:یہ اندر کی بات ہے
تحریر: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: خواتین، ستمبر 2006ء
Beautiful Funny Story😍 😂💖
کہانی کی ہیروئن ہے کشمالہ—جس کی عمر بڑھتی دیکھ کر چنگیزی بوا کو جیسے مرچیں لگ گئی ہوں 🌶️🙈
کشمالہ کے لیے جب بھی کوئی رشتہ آتا ہے، بوا ذرا سا نہیں چھوڑتیں—کہیں پیشے پر اعتراض، کہیں عادتوں پر، اور کہیں خاندانی معیار پر 🙄
الغرض، ہر رشتے میں بوا کوئی نہ کوئی نقص نکال ہی لیتی ہیں…
بس آخری رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے جس پر بوا کی بولتی بند ہو جاتی ہے 🤣💫
اختتام میں ایک دلچسپ اور مزے دار موڑ ہے جو کہانی کو یادگار بنا دیتا ہے 😅🎉
فائزہ افتخار کی تحریر کا کمال یہ ہے کہ موضوعات میں جدت بھی ہے اور مکالموں میں ایسی پھرتی کہ قاری مسکراتا ہی رہتا ہے 😄✨
مجموعی طور پر:
کہانی، مکالمے، کردار اور حالات—سب لاجواب 🙌🌷💖خوشگوار انجام 🥰
ہلکی پھلکی، بھرپور تفریح کے شوقین قارئین کے لیے بہترین انتخاب 📖💕
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…