Novel Description
ناول: چاند میرے آنگن میں 🌙
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2001ء
یہ ایک خوبصورت، سادہ اور خالص گھریلو کہانی ہے جو دل کو چھو لیتی ہے 🥰
ہیرو ظہیر نعمان کے والد کے انتقال کے بعد خاندان کا کوئی فرد اُن کا سہارا نہیں بنتا 😔۔ تنِ تنہا جدوجہد کے بعد جب وہ نوکری میں سیٹ ہو جاتا ہے اور مالی حالات بہتر ہو جاتے ہیں 💼✨ تب دادی اماں کو خیال آتا ہے کہ اب اس کی شادی خاندان کے اندر ہی ہونی چاہیے 🙂
ظہیر ابتدا میں اس فیصلے پر راضی نہیں ہوتا، مگر دادی کی مجبوری اور ضد کے آگے جھک کر رشتہ داروں سے ملنے آتا ہے۔ وہیں اس کی کزن سعدیہ پر دل آ جاتا ہے 💔، مگر سعدیہ میں گھریلو سلیقہ اور سمجھداری کی کمی ہوتی ہے۔ ایسے میں دادی اماں خود میدان میں اترتی ہیں اور اپنی پوتی کے لیے مضبوط کردار ادا کرتی ہیں 💪🌸
آگے چل کر کہانی محبت، سمجھوتے، گھریلو اقدار اور رشتوں کی خوبصورتی کو بڑے پیارے انداز میں پیش کرتی ہے 🏡💞
مجموعی تاثر:
سادہ، مہذب اور دلکش گھریلو ناول 🌷
کوئی غیر ضروری ڈرامہ نہیں، بس خالص رشتوں کی کہانی 💖
ہیپی اینڈنگ 👩❤️💋👨♥️♥️