ناول کا نام: موسمِ گل کی آہٹ
مصنفہ: نگہت سیما
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2002
فریدہ کے والدین نے محبت کی شادی کی ہوتی ہے، جس پر اس کی ننھیال ناراض ہو کر سارے تعلقات توڑ دیتے ہیں۔ وقت اچانک کروٹ لیتا ہے—والد کی وفات کے بعد حالات اس قدر بگڑتے ہیں کہ فریدہ کی ماں بیٹی کو لے کر مجبوراً اپنے میکے واپس آتی ہے اور معافی مانگتی ہے۔ 💔
کچھ عرصے بعد فریدہ کی ماں دوسری شادی کر لیتی ہے۔ اس نئے رشتے سے ایک بیٹی سارہ اور ایک بیٹا ہوتا ہے، مگر ماں ہر معاملے میں فریدہ کو نظرانداز کرتی ہے۔ فریدہ سادہ اور باوقار حسن رکھتی ہے، جبکہ سارہ نہایت حسین اور خوداعتماد ہے۔ 💕✨
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب ثوبان—جو فریدہ کے سوتیلے والد کا بھتیجا ہے—داخل ہوتا ہے۔ سارہ آہستہ آہستہ ثوبان کو پسند کرنے لگتی ہے، مگر سوبان کی نگاہِ محبت فریدہ پر ٹھہر جاتی ہے۔ 🙂
خاموش جذبات، غلط فہمیاں اور دل کے امتحان کہانی کو خوبصورت رنگ دیتے ہیں۔
ہَپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہونے والی یہ کہانی ضرور پڑھیے ۔ ♥️♥️👩❤️💋👨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…