Aa Basa Hai Mujh Mei By Saima Iqbal.

Novel Description

ناول کا نام: آ بسا ہے مجھ میں

مصنفہ: صائمہ اقبال
شائع شدہ: خواتين ڈائجسٹ — جون 2017
Jungle Based Love Story 😍💞
ہیروئن کے والدین کے درمیان سخت ناچاقی رہتی ہے، گھر کا ماحول ہر وقت کشیدہ ہوتا ہے 😔۔ پھوپھو اپنی فیملی کے ساتھ انہی کے گھر رہتی ہیں اور اُن کا بیٹا ہیروئن کو پسند کرتا ہے 💔، مگر ہیروئن کو یہ رشتہ قبول نہیں ہوتا۔ پھوپھو کا والد پر خاصا اثر و رسوخ ہوتا ہے، بیٹے کے دباؤ میں آ کر وہ زبردستی ہیروئن کا نکاح کروا دیتی ہیں 😢۔
ہیروئن نہایت باہمت اور محنتی لڑکی ہوتی ہے جو ڈاکٹر بننے کے خواب کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہوتی ہے 😍۔ سفر کے دوران اچانک جہاز کو حادثہ پیش آتا ہے، جس میں ہیروئن زخمی ہو جاتی ہے 😮۔ حالات ایسے بن جاتے ہیں کہ ہیرو اور ہیروئن کو جنگل میں ایک رات ساتھ گزارنی پڑتی ہے 🙂— یہی واقعہ کہانی کو نیا رخ دے دیتا ہے۔
آگے چل کر جذبات، اعتماد اور محبت کی خوبصورت داستان سامنے آتی ہے  💕
ہیپی اینڈنگ ♥️♥️💏

Download link

AA BASA HAI MUJH MEI BY SAIMA IQBAL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *