ناول کا نام: محبت کو آباد کرنا ہے
مصنفہ: ہما عامر
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، جنوری 2013
Rude Hero Based | Love Story 💞
ہیروئن میرال کم عمری میں ہی والدین کے سائے سے محروم ہو جاتی ہے۔ اس کی پرورش اس کے تایا کرتے ہیں، جو اسے اپنی بیٹیوں کی طرح رکھتے ہیں۔ اسی گھر میں شیبان یزدانی بھی پلتا ہے، جو بظاہر میرال سے بے نیازی اور سختی سے پیش آتا ہے، مگر حقیقت میں اس کا دل صرف اسی کے لیے دھڑکتا ہے 🥰۔
شیبان کا قریبی دوست روزگار کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانا چاہتا ہے۔ جس لڑکی سے وہ محبت کرتا ہے، اس کے گھر والے جلد اس کی شادی طے کرنا چاہتے ہیں۔ مجبوری میں وہ شیبان سے درخواست کرتا ہے کہ اس کی غیر موجودگی میں وہ اس رشتے کو قائم رکھنے کا انتظام کرے 🙂۔
یہ ذمہ داری شیبان اور میرال دونوں کے لیے آزمائش بن جاتی ہے۔ غلط فہمیاں۔۔۔۔
🌸۔
پھر کیسے ہیرو ،ہیروئن ملتے ہیں 🥰خوشگوار رومینٹک ہیپی اینڈنگ 👩❤️💋👨💞
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…