Barish Mei Bheegta Manzar By Alia Bukhari.

Novel Description

ناول: بارش میں بھیگتا منظر
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2000

کہانی کی ہیروئن بیلا ایک سنجیدہ اور حساس مزاج لڑکی ہے جس کے والد کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے۔ وہ ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے جہاں اس کی والدہ پر گھر بھر کی ذمہ داریاں آن پڑی ہیں۔ ماں کی مسلسل تھکن اور قربانی بیلا کے دل و دماغ کو بےچین رکھتی ہے، اسی لیے وہ اکثر الجھن کا شکار رہتی ہے۔
💍 بیلا کی منگنی اس کے کزن سے ہو چکی ہوتی ہے، مگر اسے اس گھر کا ماحول، سوچ اور رویّے ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ دل ہی دل میں وہ خود کو وہاں قید سا محسوس کرتی ہے۔
💞 یاور کہانی کا ہیرو ہے، جو بیلا کی سہیلی کا دیور ہے۔ ماضی میں دونوں ہمسائے بھی رہ چکے ہوتے ہیں۔ اگرچہ اب  آفس میں ہونے والی ملاقاتیں ان کے درمیان ایک خاموش سی قربت پیدا کر دیتی ہیں 🙂
🌸 یہ ناول ایک نرم، سادہ اور حقیقت سے قریب پیاری کہانی ہے، جس میں جذبات، رشتوں کی پیچیدگیاں اور دل کی آواز خوبصورتی سے اجاگر کی گئی ہے۔
✨ محبت، سمجھداری اور سکون کے ساتھ
ہیپی اینڈنگ 💖
♥️🌧️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

BARISH MEI BHEEGTA MANZAR BY ALIA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *