Novel Description
ناولٹ کا نام: محبت خواب کی صورت
مصنفہ: سدرہ سحر
ڈائجسٹ: حنا ڈائجسٹ، اگست 2010
ہیروئن مروہ کی پرورش اس کی پھپھو نے کی ہوتی ہے۔ پھپھو کے انتقال کے بعد وہ مجبوراً اپنے گھر واپس آتی ہے، کیونکہ اس کے والدین پہلے ہی دنیا سے جا چکے ہوتے ہیں 🕊️
گھر کا ماحول اس کے لیے زیادہ خوشگوار نہیں ہوتا۔ بھابھی کا رویہ مروہ کے ساتھ سرد مہری اور سختی سے بھرا ہوتا ہے، جبکہ بھابھی کی بہن بھی اسے دل سے قبول نہیں کرتی 😞💔
ہیرو سبطین شاہ، مروہ کی خالہ کا بیٹا ہے 🥰
اس کا تعلق گاؤں سے ہے مگر کاروباری مصروفیات کے باعث شہر میں رہتا ہے۔ اسی وجہ سے اس کا مروہ کے گھر آنا جانا رہتا ہے 🚙✨
بھابھی کی کوشش ہوتی ہے کہ سبطین کی شادی اس کی اپنی بہن سے کروا دی جائے 🙂
کہانی میں خاموش محبت، گھریلو رویے اور قسمت کے فیصلے خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں
آخرکار انجام خوشگوار ہے ♥️♥️👩❤️💋👨
رومانوی ناولٹس پسند کرنے والوں کے لیے ایک اچھی کہانی 📚💞