ناول کا نام: دُکھ ساگر نُوں لایاں ڈیکاں
مصنفہ: انیلا کرن
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی–اگست 2005
University Based 🌸📚
کہانی کی ہیروئن مہرین اور دوسری ہیروئن زویا یونیورسٹی کی کلاس فیلوز بھی ہیں اور گہری دوست بھی 🤍
زویا کا تعلق گاؤں سے ہے، وہ ہاسٹل میں رہتی ہے اور اپنے اکیڈمی ٹیچر کو پسند کرتی ہے 💭💔
جب مہرین یونیورسٹی میں داخلہ لیتی ہے تو دونوں کے درمیان پکی دوستی ہو جاتی ہے 🥰
ہیرو فہد اپنے شہر کو چھوڑ کر بھائی کے گھر رہ رہا ہوتا ہے۔ اس کا اپنے والد سے اختلاف ہے کیونکہ والد اسے زبردستی جاب پر لگانا چاہتے ہیں، اسی وجہ سے وہ گھر واپس نہیں جانا چاہتا اور یونیورسٹی میں داخلہ لے لیتا ہے 😊🎓
دوسرا ہیرو نذیر اپنی شادی شدہ بہن کے ساتھ رہتا ہے اور فہد کا اچھا دوست ہے 😍🤝
کہانی حقیقت کے قریب، جذبات سے بھرپور اور دلچسپ انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌊💞
آخرکار ہیپی اینڈنگ ہے جو دل خوش کر دیتی ہے ♥️👩❤️💋👨
✨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…