ناول کا نام: تیرے روپ کی دھوپ اور میں
مصنفہ: رابعہ کشمیری
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اگست 2002
After Marriage 💖🌸✨
ہیرو ارحم اور ہیروئن صہبا کی شادی خاندانی رضامندی سے طے پاتی ہے۔ بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق ہوتا ہے، مگر صہبا کی زندگی کا ایک پوشیدہ باب ہے جس سے ارحم بے خبر رہتا ہے۔
بچپن میں صہبا کا نکاح اپنے کزن سے ہو چکا ہوتا ہے، لیکن بعد میں خاندانی جھگڑوں اور جرگوں کی وجہ سے طلاق ہو جاتی ہے 💔۔ یہ سچ صہبا کے گھر والے ارحم سے چھپا لیتے ہیں۔
کہانی اس وقت نیا رخ لیتی ہے 😮🌪️ جب ایک تقریب میں صہبا کا سابق شوہر اچانک ارحم سے آمنے سامنے آ جاتا ہے۔ اس ملاقات کے بعد رشتوں کی آزمائش، جذبات کی کشمکش اور سچائی کا سامنا شروع ہوتا ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟
کیا محبت سچ کے بوجھ کو سہہ پاتی ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 🌹📖
آخرکار کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر اختتام پذیر ہوتی ہے ❤️❤️
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…