Novel Description
ناول کا نام: اپنا ہو تو ایسا ہو
مصنفہ: نادیہ جہانگیر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2006
Second Marriage Based | After Marriage | Romantic Story 💙✨
کہانی کی ہیروئن ماہا کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ ہیرو مصطفیٰ دراصل ماہا کی سوتیلی والدہ کا بھانجا ہوتا ہے ❤
اچانک پیش آنے والی ایک ایمرجنسی میں ماہا کی شادی مصطفیٰ سے کروا دی جاتی ہے، لیکن ماہا اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کر پاتی اور اپنے والدین سے ناراض ہو جاتی ہے 😔
ماہا کو مصطفیٰ کا سرد اور سنجیدہ انداز بالکل پسند نہیں آتا، مگر اس رویے کے پیچھے مصطفیٰ کا ایک تلخ ماضی چھپا ہوتا ہے، جو کہانی پڑھتے ہوئے آہستہ آہستہ سامنے آتا ہے 🙂
شادی کے بعد کی کہانی نہایت خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے، ہلکے پھلکے رومانس 💕 اور جذباتی موڑ کے ساتھ۔
مجموعی طور پر یہ ایک پیاری سی آفٹر میرج اسٹوری ہے جس کا انجام خوشگوار ہے 🌸📖