📖 ناول: رہ گزارِ زیست
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مارچ 2010
ثمرہ بخاری اُن لکھاریوں میں سے ہیں جو نہایت سنجیدہ، حقیقت کے قریب اور باوقار انداز میں لکھتی ہیں 🌿
ان کی تحریر میں اتنی دلچسپی اور روانی ہوتی ہے کہ قاری بے اختیار پڑھتا ہی چلا جاتا ہے ✨
باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بجائے وہ زندگی کو جیسا ہے ویسا ہی دکھاتی ہیں 💭
🏡 کہانی کا پس منظر:
یہ ایک جوائنٹ فیملی پر مبنی ناول ہے جس کی ہیپی اینڈنگ ہے 🌸
اکثر ناولوں میں جوائنٹ فیملی کو بہت خوابناک اور مثالی بنا کر پیش کیا جاتا ہے 😇
لیکن اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں جوائنٹ فیملی کی بڑی بڑی خامیوں کی طرف نہایت سلیقے سے توجہ دلائی گئی ہے ⚖️
👨👩👧👦 کہانی کچھ یوں ہے:
یہ کہانی ہے چار بھائیوں کی فیملیز کی 👨👦👦👨👦👦
جو اپنی ماں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں 🏠
محبت بھی ہے، اختلاف بھی، قربانیاں بھی اور تلخ حقیقتیں بھی 💔💞
ہر کردار حقیقی لگتا ہے، جیسے ہم اپنے اردگرد کے لوگوں کو دیکھ رہے ہوں 👀
🌟 مجموعی تاثر:
حقیقت کے قریب اور مچیور تحریر 🌿
جوائنٹ فیملی کا حقیقت پسندانہ عکس
جذبات، مسائل اور رشتوں کی نزاکت 💫
ہیپی اینڈنگ جو دل کو مطمئن کر دیتی ہے 💖
✨ ضرور مطالعہ کریں!
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…