Hum Khwab Kion Dekhen By Farhat Ishtiaq.

Novel Description

📖 ناول کا نام: ہم خواب کیوں دیکھیں

✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق
📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، جولائی 2001

🌸 خوبصورت، ہلکی پھلکی اور دل کو چھو لینے والی کہانی 🌸
یہ ایک Boss based cute story ہے جو شروع سے آخر تک قاری کو باندھے رکھتی ہے، ❤️
👭 ہیروئنز: رامیہ اور ایمان — دونوں آپس میں گہری دوست ہیں اور ایک ہی آفس میں جاب کرتی ہیں 🌼
👨‍💼 ہیرو: دانیال — آفس کا باس، جو آہستہ آہستہ ایمان کو پسند کرنے لگتا ہے 🙂

معاذ — دانیال کا قریبی دوست اور بزنس پارٹنر
کہانی میں دوستی، محبت، آفس کا ماحول اور جذبات کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے 🌷
آخر تک آتے آتے کہانی اتنی دل کو چھو لینے والی ہو جاتی ہے کہ ۔۔۔ 💕
💖 Cute + Beautiful + Heart Touching Ending
ایک سادہ مگر یاد رہ جانے والی کہانی 🌹♥️

Download link

HUM KHWAB KION DEKHEN BY FARHAT ISHTIAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *