Teri Zulf Kay Aseer Hoye By Iqra Sagheer Ahmed.

Novel Description

ناول کا نام: تیری زلف کے اسیر ہوئے
مصنفہ: اقرا صغیر احمد
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ — 1995


Second Marriage based | Joint Family | 💞✨


کہانی کی ہیروئن اجیارا  ہے۔ اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ والدہ اسے ننھیال چھوڑ کر جا چکی ہیں۔ اجیارا ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے جہاں چچیوں کا رویہ اس کے ساتھ خاص اچھا نہیں 😔
البتہ دادی اماں اجیارا کا بہت خیال رکھتی ہیں اور اس کے لیے ڈھال بنی رہتی ہیں 🤍
ہیرو حمزہ اجیارا کا کزن ہے 🥰
وہ قدرے شوخ، فلرٹی اور بےفکر سا لڑکا ہے 😄
اجیارا کو حمزہ بالکل پسند نہیں آتا، بلکہ اس کی باتوں سے اکثر الجھن محسوس کرتی ہے 🙃
کہانی آہستہ آہستہ آگے بڑھتی ہے، رشتوں کی گرہیں کھلتی ہیں، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور محبت اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے 🌸
مجموعی طور پر ایک دلکش، نرم جذباتی اور ہیپی اینڈنگ پر ختم ہونے والی کہانی ہے ♥️✨

Download link

TERI ZULF KAY ASEER HOYE BY IQRA SAGHEER AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *