Ek Jugnu Hi Sahi By Fatima Ambreen.

Novel Description

ناول: اک جگنو ہی سہی
مصنفہ: فاطمہ امبرین
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جنوری 1998


Eid Based | Love Story 💞✨


ہیروئن عبیر چھ بہنوں میں سے ایک ہے۔ اس کی پرورش ننھیال کے آزاد اور کھلے ماحول میں ہوئی، مگر نانی کی وفات کے بعد وہ والدین کے پاس واپس آتی ہے۔ یہاں کا سخت اور روایتی ماحول وہ دل سے قبول نہیں کر پاتی، اسی لیے سب کے ساتھ خاصی روکھائی اور بدتمیزی سے پیش آتی ہے 🙂
ہیرو یاور اس کا کزن ہے 😍
دونوں کی منگنی ہو چکی ہے، مگر چونکہ یاور کو گھر میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، اسی وجہ سے ہیروئن اسے سخت ناپسند کرتی ہے۔
عبیر کو ہر وہ کام کرنے میں عجیب سا مزہ آتا ہے جس سے گھر والے منع کریں 😄 اور یاور کو چھیڑنے کا تو وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتی 😜
چھوٹی سی کہانی ہونے کے باوجود کردار جاندار ہیں، ماحول گھریلو ہے اور جذبات بہت سلیقے سے پیش کیے گئے ہیں 🌙✨
آخر میں ایک میٹھی سی خوشگوار انجام آپ کا دل خوش کر دے گی 💛💛💏
پیار، ضد، شرارت اور خاندان — سب کچھ ایک جگنو کی طرح ہلکی سی روشنی بکھیرتا ہے 🌟

Download link

EK JUGNU HI SAHI BY FATIMA AMBREEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *