🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا
✍️ مصنفہ: مہناز عرفان
📖 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1995
💕 Second Marriage Based | Heroin Caretaker based
👨👧👦 ریحان ایک شادی شدہ شخص ہے جس کے دو بچے ہیں۔ گھر کے حالات کچھ ایسے ہیں کہ اس کی بیوی نسرین نہ تو بچوں پر پوری توجہ دیتی ہے اور نہ ہی گھریلو ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے نبھاتی ہے۔ اسی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان اکثر تلخ کلامی اور اختلافات رہتے ہیں۔ 💔
🌷 دوسری طرف سیما بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بطور گورننس گھر میں موجود ہے۔ اپنی محبت بھری طبیعت، ذمہ داری اور شفقت سے وہ بچوں کے دل جیت لیتی ہے۔ 🥰
✨ وقت کے ساتھ حالات نئے موڑ لیتے ہیں، رشتوں کی حقیقت سامنے آتی ہے اور زندگی کچھ ایسے فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے جو سب کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔
📚 آخر ریحان اور نسرین کے تعلق کا کیا بنتا ہے؟
💞 سیما کی زندگی کس سمت جاتی ہے؟
🌹 جاننے کے لیے یہ دل چسپ ناولٹ ضرور پڑھیے۔ 🌸📖✨Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Writer Nabiya Naqvi is a brilliant and emerging name in the world of contemporary Urdu…
Novel Description ناولٹ: آج کی لڑکیمصنفہ: سیما منافاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، ستمبر 1998 ایک خوبصورت، سادہ…
Novel Description ناول: زندگی حسین ہےمصنفہ: نسیم سحر قریشیاشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، جنوری 1991 محبت، اعتماد،…
About the Author: Humaira Nosheen Welcome to the dedicated corner of Humaira Nosheen, one of…
Writer Humaira Rahat is a distinguished Pakistani Urdu writer, novelist, and poet known for her…