ناول: شبِ آرزو کا عالم
مصنفہ: سندس جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2012
Rude Hero | Hero Police Officer | After Nikah based 🥰
یہ ایک مختصر مگر پُرکشش کہانی ہے 💫
ہیروئن ابرش اور ہیرو میر زین خان آپس میں کزنز ہیں 💞
ابرش تعلیم کے سلسلے میں ہاسٹل میں رہتی ہے 🎓🏠
میر زین خان پولیس میں ہے 🚓 اور اسی شہر میں رہائش پذیر ہے۔
اکثر تایا کے کہنے پر ہیرو، ہیروئن کے پاس آتا جاتا رہتا ہے 🙂
ابرش اپنی تمام باتیں اور راز اپنی روم میٹ رِدا سے شیئر کرتی ہے 🤝
لیکن ردا خلوص کے بجائے فریب نکلتی ہے 😔
وہ ابرش کے نام پر سم نکلوا کر اس کا غلط استعمال کرتی ہے 📱⚠️
کہانی میں غلط فہمیوں، صبر اور حقیقت کے انکشاف کا خوبصورت امتزاج ہے ✨
آگے کیا ہوتا ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖
💖 ہیپی اینڈنگ 💖
محبت، اعتماد اور سچ کی جیت کی کہانی 💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…