Novel Description
ناول : نہیں آسان بھلا دینا
مصنفہ: ناہید چوہدری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1995
Age Difference Based | Hero Teacher Based ❤️
کہانی کی ہیروئن لیلی دو بہنوں پر مشتمل گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ ہیرو منیب کی فیملی لیلی کے ساتھ والے گھر میں نئی نئی شفٹ ہوتی ہے 🙂
منیب کے چھوٹے بھائی زین اور لیلی کی بالکل نہیں بنتی، دونوں کے درمیان ہر وقت نوک جھونک چلتی رہتی ہے 😄
منیب دراصل زین کے ماموں کا بیٹا ہے جسے اس کے والدین نے گود لیا ہوتا ہے۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہے 😍 اور کچھ عرصہ Out of Country رہنے کے بعد واپس آتا ہے۔
لیلی میڈیکل کی اسٹوڈنٹ ہے اور پڑھائی میں منیب سے مدد لیتی ہے 📚
اسی پڑھانے پڑھانے میں دونوں ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں 🥰
کہانی میں خوبصورت موڑ تب آتا ہے جب زین بھی لیلی کو پسند کرنے لگتا ہے 💔
محبت، الجھن، خاموش جذبات اور فیصلوں کے درمیان آگے بڑھتی یہ کہانی آخرکار ایک Happy Ending پر ختم ہوتی ہے 👩❤️💋👨💖