Umeedon Ka Diya By Dania Sami.

Novel Description

ناول :  امیدوں کا دیا ✨🕯️
مصنفہ: دانیہ سمیع
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2026


یہ ایک سادہ اور خوبصورت پیغام کے ساتھ اچھی کہانی ہے 🌸
کہانی کی ہیروئن سلینہ ہے، جس کے والدین کے درمیان چلنے والے مسائل اسے اپنی ماں اور چھوٹی بہن کے ساتھ ماموں کے گھر لے آتے ہیں۔ ماموں کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، جبکہ ممانی اپنے دو بچوں—بیٹی آبشین اور بیٹے حیان—کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں۔
کہانی میں ایک اہم موڑ تب آتا ہے جب آبشین فیس بک کے ذریعے ایک دھوکے کا شکار ہو جاتی ہے 💔📱۔ ایسے نازک وقت میں سلینہ نہ صرف عقل و حوصلے سے کام لیتی ہے بلکہ آبشین کے لیے سہارا اور محافظ بن کر سامنے آتی ہے 🌷
اسی دوران، سلینہ کی سنجیدگی اور مضبوط کردار حیان کے دل کو بھا جاتا ہے، اور آہستہ آہستہ ایک خوبصورت احساس جنم لیتا ہے 💞

آخر میں کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ قاری کو مطمئن کر دیتی ہے 😊✨
🌼📖

Download link

UMEEDON KA DIYA BY DANIYA SAMI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *