ناول: ایک سودا کیا تھا
مصنفہ: نازیہ رزاق
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2018
Hidden Nikah Based | After Marriage ❤️🌿
ہیروئن زہرہ پانچ بہنوں کی بڑی حقیقتوں میں گھری ہوئی لڑکی ہے۔ والد دوسری شادی کے بعد بیرونِ ملک رہائش پذیر ہیں۔ گاؤں کی رسم ہے کہ لڑکیوں کے رشتے صرف خاندان میں طے کیے جاتے ہیں، اور اگر مناسب رشتہ نہ ملے تو عمر بھر قسمت کا انتظار ہی مقدر بن جاتا ہے۔ 🙂
زہرہ اس گھٹن زدہ ماحول سے بیزار ہے، جہاں مردوں کو بے پناہ آزادی حاصل ہے اور عورتیں بے شمار پابندیوں میں جکڑی ہوئی ہیں۔ وہ مضبوط سوچ، بلند حوصلے اور خودداری کی مثال ہے 💕
ہیرو ضرار ایک آرمی آفیسر ہے، اسی گاؤں کا باسی، باوقار اور ذمہ دار انسان ❤️
کہانی محبت اور حقیقت کے امتزاج کے ساتھ آگے بڑھتی ہے، after marriage پہلو بھی خوبصورتی سے شامل ہے۔ جذبات، صبر اور اعتماد کے سفر کے بعد انجام خوشگوار ہے 💖💖👩❤️👨
ایک سادہ مگر اثر رکھنے والی، دل کو چھو لینے والی کہانی 🌸✨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…