Novel Description
ناول کا نام: سنجوگ نہ تھے ایسے
مصنفہ: نسیم آمنہ
ڈائجسٹ: شعاع، مئی 2000
Forced Marriage based | After Marriage | Funny| Lovely Story 🙂🌼
ہیروئن راس اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے۔ والد کو بیٹے کی شدید تمنا تھی، مگر بیٹی کی پیدائش نے ان کی سوچ کو تلخ بنا دیا 😕
اسی احساسِ محرومی کے باعث ان کا رویہ گھر میں سخت رہتا ہے، جس کی وجہ سے راس اپنے والد اور دادیال کے رشتوں سے دُور رہتی ہے 💔
ہیرو مقصود پھوپھو کا بیٹا 💕 جسے راس کے والد بے حد عزیز رکھتے ہیں۔ یہی خاص بات راس کے دل میں اس کے لیے ضد اور ناپسندیدگی پیدا کر دیتی ہے 😄
دونوں کی کیمسٹری شروع سے ہی نوک جھونک والی رہتی ہے، ایک دوسرے کو دیکھ کر بھی برداشت نہیں کرتے 😃
جب مقصود کی جانب سے رشتہ آتا ہے تو راس صاف انکار کر دیتی ہے، مگر ضد میں آ کر مان جاتی ہے اور دل میں طے کر لیتی ہے کہ شادی کے بعد اس سے حساب برابر کرے گی 😌
یہ ایک پیاری سی کہانی ہے جس میں بعد از شادی کے مناظر خاصے دلچسپ اور ہنسی سے بھرپور ہیں 😍
اختتام فنّی اور ہیپی ہے جو دل کو خوش کر دیتا ہے 🙂♥️♥️👩❤️💋👨
اگر آپ کو رومان، مزاح اور فورسڈ میرج کا امتزاج پسند ہے تو یہ ناول ضرور پڑھیں 📖✨