ناولٹ نام: میری تکمیل تم سے ہے
مصنفہ: نذیر فاطمہ
اشاعت: حجاب ڈائجسٹ، مارچ 2018
یہ ایک After Marriage پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے ♥️
جس میں ٹوٹے ہوئے اعتماد، صبر اور محبت کی خوبصورت جھلک دکھائی گئی ہے ✨
کہانی کا خلاصہ 🌿
ہیرو ریحان ماضی میں جس لڑکی کو چاہتا تھا، اسی کی بے وفائی نے اس کے دل کو سخت زخم دے دیا 💔
اس دھوکے کے بعد ریحان شادی سے بدظن ہو جاتا ہے اور کسی رشتے کے بارے میں سوچنے کو بھی تیار نہیں ہوتا 😔
مگر حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے…
ریحان کے والد اپنی ضد اور فکر کے تحت اس کی شادی زبردستی ماہم سے کروا دیتے ہیں 🥰
ابتدا میں یہ رشتہ خاموشیوں، فاصلے اور ان کہی باتوں سے بھرا ہوتا ہے 🌫️
لیکن وقت کے ساتھ ساتھ۔۔🌸💞
✨
آگے کیا ہوتا ہے؟
یہ جاننے کے لیے ناولٹ ضرور پڑھیں 📖
کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️🌷
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…