ناول کا نام: زندگی کی خوبصورتی
مصنفہ: نسیم ارشد
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2022
ہیروئن مناحل کا تعلق گاؤں سے ہے۔ ملازمت کی وجہ سے وہ شہر کے ایک ہاسٹل میں رہتی ہے۔ طبیعت میں سنجیدگی، کم گوئی اور ایک مخصوص وقار ہے 🌷
ہیرو یاور اس کا کولیگ ہے۔ کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب مناحل کی روم میٹ یاور کو پسند کرنے لگتی ہے 😶🌫️ اور حسد میں آ کر ہیرو کو مناحل کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے۔ یہی غلط فہمیاں رشتوں میں فاصلے اور دلوں میں سوالات جنم دیتی ہیں 💔
ناول کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ دکھاتا ہے کہ
سچ، صبر اور خلوص آخرکار ہر غلط فہمی کو مات دے دیتے ہیں ✨
کہانی آہستہ آہستہ حقیقت کی طرف بڑھتی ہے اور انجام 💞❤️
✔️ ہیپی اینڈنگ
ضرور پڑھیں 🌸📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…