Novel Description
ناول کا نام: شہرِ تمنا کی آخری آرزو
مصنفہ: امبرین ابدال
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2023
Second Marriage Based | After Marriage based 🌷| Emotional Story 💞
کہانی کی ہیروئن واثلہ ہے، جن کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ وہ اپنی والدہ کے ساتھ ماموں کے گھر رہتی ہے۔ ہیرو وہاج ماموں کا بیٹا ہے، جو واثلہ کو دل ہی دل میں پسند کرتا ہے 💙 مگر واثلہ اس کا رشتہ ٹھکرا دیتی ہے اور اپنی دوست کے بھائی زین سے شادی کر لیتی ہے۔
شادی کے بعد کہانی ایک نیا رخ لیتی ہے ۔۔💔💔
واثلہ، ہیرو کے بڑے بھائی شہوار سے بے حد خوفزدہ رہتی ہے 😟 کیونکہ اس کا کردار مثبت نہیں دکھایا گیا۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ رشتے کس موڑ پر جا پہنچتے ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 📖
کہانی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے 💖💫
🌹♥️ ایک اچھی، جذباتی اور دلچسپ تحریر — ضرور پڑھیں!