Novel Description
ناول 📚: بانو 🌸
مصنفہ: سمیرا حمید
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2026
سمیرا حمید کا نام آتے ہی ذہن میں ایک شیریں، رواں اور دل میں اتر جانے والا اسلوب آتا ہے—اور “بانو” اسی روایت کو خوبصورتی سے آگے بڑھاتی ہے۔ 💫
“کچھ لاہور کی فضا شاعرانہ تھی کچھ اس کا مزاج بنجارہ تھا”
کہانی کی ہیروئن بانو ہے—شوخ، چنچل، نڈر اور زندگی کو کھلے دل سے جینے والی لڑکی۔بنجارہ مزاج والی لڑکی 😍🌷
جو شالیمار باغ کی سیر کا خواب دیکھتی ہے، سہیلیوں کے ساتھ انارکلی کی گلیوں میں ہنستی کھیلتی پھرنا چاہتی ہے، اور جس کے لیے سینما محض تفریح نہیں بلکہ ایک دلکش خواب اور رنگین دنیا ہے۔ 🎬✨
سینما کی دنیا میں قدم رکھتے ہی بانو کے سامنے ایک نئی کائنات کھلتی ہے— 💕
وہ سب جو بانو کے دل کو بے اختیار بھا جاتا ہے۔
بانو کی سہیلیوں کے والدین اس کی آزاد طبیعت اور بے فکری کو پسند نہیں کرتے، مگر بانو 💪
جب تک اس کے ابا اس کے ساتھ ہیں، دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ ❤️
مگر ابا بھی کب تک ساتھ رہتے؟
دفتر کی مصروفیات بڑھتی ہیں اور یوں بانو ابا کے دفتر میں آتی ہے😏—
اور وہیں ایک دن اس کی ٹکر ہوتی ہے
اشفاق صاحب سے… جنہیں سب کبوتر اور بھوت کے نام سے پکارتے ہیں۔ 👀📁
اب سوال یہ ہے—
یہ ملاقات محض اتفاق ہے یا تقدیر کا کوئی اشارہ؟
بانو اور اشفاق کی کہانی کس موڑ پر جا کر ٹھہرے گی؟ 🤍
اس کا جواب جاننے کے لیے
ضرور پڑھیں “بانو”
خوشگوار انجام کے ساتھ
ایک دلکش، منفرد اور یاد رہ جانے والی کہانی۔ ❤️✨
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz