Novel Description
ناول: جو درج تیرے بخت میں
رائٹر: افشاں آفریدی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1997
Second Marriage based Heart Touching Story ❤️
کہانی کی ہیروئن فرینہ چار بہنیں اور ایک بھائی ہے
🌸
اس کی تینوں بہنیں شادی شدہ ہیں۔ دو بہنوں کی شادیاں پھوپھو کے بیٹوں سے ہو چکی ہیں—
ایک بہن اپنی ازدواجی زندگی میں خوش ہے 😊
جبکہ دوسری کا شوہر اچھا ثابت نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے فرینہ کی امی ہر وقت فکرمند رہتی ہیں 😔
تیسری بہن کی شادی خالہ کے گھر ہوئی ہوتی ہے،
جہاں اس کا دیور ہشام فرینہ سے بہت محبت کرتا ہے 😍
لیکن فرینہ کی امی ایک ہی گھر میں دو بیٹیوں کی شادی سے خوف زدہ ہیں،
اسی لیے وہ اس رشتے کے حق میں نہیں ہوتیں 😟
ادھر فرینہ کو اس کے بھائی کا دوست پسند کر لیتا ہے 💞
یہاں سے کہانی جذبات، فیصلوں، ماں کی پریشانیوں اور تقدیر کے موڑ لیتی ہے ✨
مجموعی طور پر یہ ایک دل کو چھو لینے والی، باوقار اور مثبت پیغام والی کہانی ہے 💛
جس کا اختتام خوبصورت اور خوشگوار ہے 💏🌼
اگر آپ کو خاندانی، جذباتی اور سیکنڈ میرج بیسڈ کہانیاں پسند ہیں
تو یہ ناول ضرور پڑھیں 📚💕