Novel Description
ناول: کس طرح چھوڑ دوں تمہیں
رائٹر: نازیہ رزاق
شائع شدہ: خواتين ڈائجسٹ، نومبر 2021
Childhood Nikah based | Emotional Story ✨
کہانی کے مرکزی کردار گوہر اور سارہ ہیں جو آپس میں کزنز ہیں۔💞دونوں کا نکاح بچپن میں ہی ہو چکا ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ رشتے میں غلط فہمیاں اور آزمائشیں آ کھڑی ہوتی ہیں۔😌
سارہ کی پھوپھو شوہر کی وفات کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ میکے میں رہتی ہیں۔ ان کا بیٹا سارہ کو پسند کرتا ہے😶🌫️ اور یہی کردار کہانی میں ولن بن کر سامنے آتا ہے، جو حالات کو اس حد تک خراب کر دیتا ہے کہ بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے💔۔
ناول میں صبر، محبت، رشتوں کی نزاکت اور سازشوں کو بہت خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ جذباتی موڑ، دل کو چھو لینے والے مناظر اور مضبوط پلاٹ اسے Must Read بنا دیتے ہیں💛
آخرکار کہانی ایک Happy Ending کے ساتھ ختم ہوتی ہے💏💛