Hum Hain Tahi Daman Logo By Fakhra Jabeen.

Novel Description

ناول: ہم ہیں تہی داماں لوگو
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 2004
یہ ناول  کہانیوں میں ایک الگ اور گہرے اثرات چھوڑنے والا ناول   ہے 💔✨


کہانی ایک ایسے سخت مزاج مرد کے گرد گھومتی ہے جسے حالات نے احساسات سے خالی کر دیا ہے۔😢


ہیرو رفاقت حسین کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔ گھر میں صرف ایک کم عمر بہن لیلی ہے۔ زندگی کی تلخیاں، ذمہ داریاں اور تنگ دستی نے رفاقت کو بے حد خشک، خوددار اور انا پرست بنا دیا ہے۔ اس کی ماں اس کے سرد رویّے پر دل ہی دل میں کڑھتی رہتی ہیں 😔
ننھیال خوشحال ہے، ماموں مدد کرنا چاہتے ہیں مگر رفاقت کسی کا احسان لینے پر آمادہ نہیں ہوتا۔ وہ ایک ناول نگار بھی ہے اور آر-ایچ چوہدری کے نام سے پہچانا جاتا ہے ✍️🌹
ہیروئن حُسنہ، رفاقت کے ماموں کی بیٹی ہے 💞
وہ رفاقت کو دل سے چاہتی ہے، مگر رفاقت اس کی موجودگی تک کو نظر انداز کرتا رہتا ہے۔ اسی دوران ماموں، لیلی کی شادی اپنی مرضی سے طے کر دیتے ہیں، جو رفاقت کو کسی صورت قبول نہیں ہوتی۔ غصّے اور جذبات کے طوفان میں رفاقت، حُسنہ کے ساتھ بدسلوکی کر بیٹھتا ہے 😢
حالات اس موڑ پر آ کھڑے ہوتے ہیں کہ ہنگامی طور پر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 🌧️
اصل کہانی شادی کے بعد شروع ہوتی ہے…
یہ ایک ایسے انسان کی داستان ہے جو اپنی انا کے ہاتھوں قیمتی رشتے توڑ دیتا ہے، اور پھر اسی سختی کی قیمت تنہائی اور پچھتاوے سے چکاتا ہے 🖤
احساسات کی واپسی، خاموش محبت، اور دل توڑنے کے بعد دل جوڑنے کی جدوجہد—سب کچھ نہایت دردناک مگر دل کو چھو لینے والے انداز میں بیان ہوا ہے 🌙💖
واقعی ایک منفرد، سنجیدہ اور اثر رکھتی ہوئی کہانی ہے، جو دیر تک ذہن میں تازہ رہتی ہے۔

Download link

HUM HAIN TAHI DAMAN LOGO BY FAKHRA JABEEN

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

14 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

15 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

2 days ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

3 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

3 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago