Daman Daman Rut Phoolon Ki By Saira Yameen Rao.

Novel Description

ناول: دامن دامن رت پھولوں کی
مصنفہ: سائرہ یاسمین راؤ
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (مئی 1998)


ہیروئن عدینہ کے شوہر ایک آرمی آفیسر ہوتے ہیں۔ دونوں کی ازدواجی زندگی نہایت محبت بھری، رومانوی اور پُرسکون انداز میں آگے بڑھتی ہے 😍
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے اور عدینہ کے شوہر شہادت پا جاتے ہیں 😢
بعد ازاں ہیرو عکرمہ کی ملاقات ہیروئن سے سیر و تفریح کے دوران ہوتی ہے، جہاں عدینہ اپنے شوہر کے ہمراہ گئی ہوتی ہے۔
کہانی میں صبر، یادیں، درد اور دوبارہ زندگی کو مسکرانے کا حوصلہ نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 🌸
یہ ایک نرم، جذباتی اور خاندانی اقدار سے بھرپور ناول ہے جو آخرکار خوشگوار انجام تک پہنچتا ہے 💛💛💏

Download link

DAMAN DAMAN RUT PHOLON KI BY SAIRA YAMEEN RAO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *