Kion Ishq Nu Laiyan Leekan By Huma Shafiq Haider.

Novel Description

ناول: کیوں عشق نوں لایاں لیکاں
مصنفہ: ہما شفیق حیدر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 1998


University based | After Nikah 🌸✨


ہیروئن جزا اور اس کی کزن دریہ ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھتی ہیں۔ ہیرو ابوذر ان کا یونیورسٹی فیلو ہے 💙
دریہ کو ابوذر پسند آنے لگتا ہے، مگر اسے عادت ہے کہ ہر نئے شخص سے جلد متاثر ہو جاتی ہے—یہ بات جزا کو بالکل اچھی نہیں لگتی 😐


ابوذر کے والد، جزا کے والد کے پرانے دوست ہوتے ہیں، اور وہ جزا کے لیے ابوذر کا رشتہ طے کر دیتے ہیں 🤝
جزا دل سے اس رشتے پر آمادہ نہیں ہوتی، مگر حالات اسے ایک نئے موڑ پر لے آتے ہیں…
آگے کیا فیصلے ہوتے ہیں؟ جذبات کس کروٹ بیٹھتے ہیں؟
یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں 📖💫
اختتام: خوبصورت اور اطمینان بخش ❤️🌷

Download link

KION ISHQ NU LAIYAN LEEKAN BY HUMA SHAFIQ HAIDER

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *