ناول: پھول کھلتے ہیں اِن مہینوں میں
مصنفہ: روبینہ ورک
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (جنوری 1998)
After Marriage Heart touching Story 💕🌸
ہیروئن الوینہ ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی کزن کی شادی ایک خوشحال خاندان میں ہوتی ہے۔ تنہائی کے خوف سے کزن کچھ دنوں کے لیے الوینہ کو اپنے گھر بلا لیتی ہے 🙂
وہیں الوینہ کی ملاقات شہزیب سے ہوتی ہے، جو کزن کے شوہر کا قریبی دوست ہوتا ہے 😍
آہستہ آہستہ پسندیدگی محبت میں بدلنے لگتی ہے 💞
شاہزیب رشتہ بھیجتا ہے، مگر اس کے والد اس تعلق کے سخت خلاف ہوتے ہیں اور بیٹے سے ناراض ہو جاتے ہیں۔
اس کے باوجود شادی کے بعد دونوں کی زندگی محبت، برداشت اور سمجھوتے کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ایک بیٹا ان کی خوشیوں میں اضافہ کرتا ہے 👶✨
وقت کے ساتھ آزمائش آتی ہے—والد کی بیماری کے باعث شاہزیب گھر واپس جاتا ہے جہاں حالات اسے الوینا سے جدائی پر مجبور کر دیتے ہیں 😔
الوینہ اب دو بچوں کے ساتھ باہمت ماں بن چکی ہوتی ہے، ملازمت کرتی ہے اور زندگی کو سنبھالے رکھتی ہے۔
اچانک شاہزیب کی واپسی ان سب کی زندگی میں نئی ہلچل پیدا کر دیتی ہے 🙂
یہ کہانی ہلکے پھلکے جذبات، خاندانی اقدار اور امید کا خوبصورت امتزاج ہے، جس کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 💖💖💏
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…
Writer Alia Hira is a highly talented and prominent name in the world of modern…
Novel Description 🌸 ناولٹ: لمحوں کے پار تو رہا ✍️ مصنفہ: مہناز عرفان📖 اشاعت: شعاع…